SKU: 44804099434

ابا نامہ | نشاط یاسمین | Abba Nama | Nishat Yasmeen Khan

Sale price$315.00 Regular price$350.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 11 - Jul 16

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

ابا نامہ | نشاط یاسمین | Abba Nama | Nishat Yasmeen Khan_______________________________________________________ ( ) ( ) _______________________________________________________

اماں نامہ کے بعد اب نشاط یاسمین خان ابا نامہ کے نام سے ایک کتاب دنیائے ادب کے حوالے کر رہی ہیں میں نے اس نئی کتاب کے جستہ جستہ مضامین پڑھے تو اندازہ ہوا کہ نشاط مزاح لکھنے کا ایک نیا انداز متعارف کرانے جارہی ہیں۔ اول تو دونوں کتابوں کے نام ہی ان کی جدت پسندی کا ثبوت ہیں اوپر سے افسانہ نگار ہونے کے ناطے طرز تحریر میں روانی، بیان میں بے ساختگی اور تخیل میں فکری بلندی کے ساتھ ساتھ جب وہ اس میں مزاح کا لطیف تڑکا لگاتی ہیں تو پڑھنے والا اسے داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتا۔ شگفتگی ان کے مزاح کا حصہ ہے اور روانی ان کے قلم کا خاصہ ۔ بات سے بات نکلتی چلی جاتی ہے اور خوشگوار حیرت کی خوشبو مشام جاں کو معطر کیے جاتی ہے۔ تحریر میں کہیں وقفہ یا ٹھہراؤ آئے تو قاری بھی ذرا سانس لے مگر یہاں تو ظرافت کا دریا ہے کہ بہتا ہی چلا جاتا ہے اور منظر ہیں کہ بدلتے ہی چلے جاتے ہیں۔ ابھی پہلے فقرے کا لطف ختم نہیں ہوتا کہ دوسرا فقرہ ذہن و گماں کو نرغے میں لے لیتا ہے اور ابھی آپ اس کے نرنے سے نکلنے کے لیے تدبیریں ہی سوچ رہی ہوتی ہے کہ اگلا فقرہ ظریفانہ و حریفانہ قوس و قزح کی حسیں لطافت کے رنگ بکھیر تا ہوا نمودار ہوتا ہے۔ کتاب کے اوراق پڑھتے ہوئے اچانک لطف آ گیا۔ مجھے یقین ہے کہ اماں نامہ کی طرح ابا نامہ بھی مزاحیہ ادب میں ایک گرانقدر اضافہ ثابت ہوگی ۔ میں نشاط یاسمین خان کو ملت مزاح میں داخلے پر خوش آمدید کہتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ ان کا قلم اسی طرح شگوفوں پر شگوفے بکھیر تا رہے گا۔

 ڈاکٹر انعام الحق جاوید

اسلام آباد

_______________________________________________________

دس منٹ کا مزاح لکھنے کے لیے بعض اوقات دس گھنٹے تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے۔ مزاح نگاری بڑا ہی مردانہ وار قسم کا کام ہے خواتین تو ایک من آٹے میں چھٹانک نمک بھی نہیں ہیں ۔ ہمارے ہاں انجم ابصار، بشری انصاری ( مزاحیہ ڈرامے لکھے ) جگنو محسن (منگلش ) اسی طرح ہندوستان میں زینت ساجدہ جیلانی بانو عابدہ محبوب جب کہ خاکہ نگاری بھی کسی حد تک طنز و مزاح کے زمرے میں آتے ہیں۔ محترمہ عصمت چغتائی ، رضیہ سجاد ظہیر، قرۃ العین حید ر سعد یہ مشتاق اور صفیہ شاہین کے نام قابل ذکر ہیں جب کہ شفیقہ فرحت کو پہلی مزاح نگار خاتون کا اعزاز حاصل ہے۔ محترمہ نشاط یاسمین خان نے اس میدان میں کسی رستم زماں کی طرح پاؤں رکھ دیا ہے ۔ اب نامہ خاصے کی چیز ہے۔

مظہر شہزادخان

 چکوال

_______________________________________________________

اپنی اس سنسان مزاح نگری میں کسی نازنین کی آمد کی خبر سن کر ہمیں خوشی تو اس بات کی ہوتی ہے کہ شاید اب کے ملکہ حسن ظرافت کے عرصے سے بل کہ ہمیشہ سنسان پڑے تخت و تاج کو کوئی جائز وارث نصیب ہو جائے۔

 ڈاکٹر اشفاق احمد ورک

 لاہور

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 44804099434

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.4 ★★★★★
Based on 1496 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
C
Verified Purchase
Coach Cynthia
Omaha, US
★★★★★ 5
Nice shoes
Size: 9, Color: Cognac
My Husband loves it 😍
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on January 11, 2026
A
Verified Purchase
Alston 34 Paerdegat 14 st
Carnegie, US
★★★★★ 4
I just need the size 12
Size: 12, Color: Tan
Gm.i made a mistake the first time when I order the size 13. I return it because it was to big .so I reorder a size 12 now am looking at my order they still sending me the same size 13 i will have to return it again because it is to big sorry I dont know what going
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 8, 2026
R
Verified Purchase
Rayan McLeod
Port Orchard, US
★★★★★ 3
Worth the price
Size: 10, Color: Tan
A little tie on the valley,
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 20, 2026
T
Verified Purchase
Thomas Micheal Bennett
Cuba, US
★★★★★ 5
Good
Size: 9, Color: Black
Good good good
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 24, 2025
D
Verified Purchase
daira flores
Omaha, US
★★★★★ 5
Le quedaron bien a mi hijos
Size: 8.5, Color: Black
El zapatos ese buenísimo
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on December 3, 2025

recommand products